+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 15:06:16
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ ٹریڈرز برسیم اور دوسری آئٹمز میں لگے ہوئے ہیں۔