+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 15:00:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔