+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 13:19:59
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ بیچ بھی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔