+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2026 12:20:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کام کاج سست ہے کیونکہ 20 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ بکنگ آسٹریلیا سے اگست ستمبر شپمنٹ کے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 200.71 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔