+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 19:06:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت ہے مطابق کام ہے۔ آمدن جہاز والے مالوں میں نپر کے 166 جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ والے مال کم ریٹ ہے اس لیے تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ حاضر گاہکی خاموش ہے۔