+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 18:54:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں ڈھرکی 13100 اے کے ٹی 13135 جے ڈی ڈبلیو 13130 یونائٹڈ 13125 حمزہ 13200 آر وائ کے 13210 فاطمہ 13290 شیخو 13285 چشمہ 13280 المعیز 1 13310 المعیز 2 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ فارورڈ میں 3 مل اگست فکس کے 13030 ستمبر فکس 12890 اکتوبر فکس کے 12730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔