+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 18:11:22
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج قصور منڈی میں 700 توڑے کی آمدن تھی اور 2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔