+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 17:41:57
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لوڈنگ کھلی ہے آگے گاہکی ہے جس کی وجہ سے ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے اور لائنوں پر سٹاکست بھی اچھے مال لے جاتے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مزےداری نہی لگتی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ اس بار پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے۔