+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2026 15:13:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل والے مال ریسیل میں 158 جبکہ نپر ویسل والے مال ریسیل میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے نپر کوالٹی ستمبر اکتوبر شپمنٹ کے 535 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ کے 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 535 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 162.69 جبکہ 510 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 155.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔. جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے کیونکہ حاضر سے کم ریٹ میں مال مل رہے ہیں۔