+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2026 18:32:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 13165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اگست فکس 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر فکس 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔