+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 24 2026 14:50:29
  • Comments

Alfalfa Seed | لوسن

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی اچھے کچے مالوں کے لائنوں پر 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔