Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 21 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 21 2026 18:33:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Aug 21 2026 16:33:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13070 یونائیٹڈ 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12978 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Aug 21 2026 16:22:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشین کارگو میں وقتاً فوقتاً تاخیر آرہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں مزید بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 21 2026 16:17:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11799 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 21 2026 16:15:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 173/173.5 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کراچی گوداموں میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں کھینچ ہے۔ نپر 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 162 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 21 2026 15:57:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے فارورڈ جہاز والے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ری سیل میں۔ .
Aug 21 2026 15:54:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 189/190 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 190 میں مال مل جاتے ہیں جبکہ فل حال لوکل گاہکی سست ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ستمبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 200 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ .
Aug 21 2026 15:26:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13500 العربیہ اور سفینہ 13485 المعیز 2 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13085 یونائیٹڈ 13080 اے کے ٹی 13090 ڈھرکی 13075 گھوٹکی 13040 الائنس 13030 ایس جی ایم 13020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13180 آروائے کے 13190 فاطمہ 13240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13020 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13000 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 13 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 539 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:52:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 ستمبر 15 اکتوبر والے بائر آپشن مال 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں تھوڑی سست ہے۔ .
Aug 20 2026 18:50:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا لائنوں پر لوڈ میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ تیار مال حیدرآباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:48:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13100 یونائیٹڈ 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12995 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12755 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 551 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:46:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن کوالٹی 173/173.5 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ نپر جہاز والے مالوں کے ریسیل میں 164 جبکہ کرمسن ریسیل میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:38:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں کام کاج ٹھنڈا ہے۔ ٹریڈرز دوسری آئٹمز تل اور مونگ وغیرہ میں دلچسبی کے رہے ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:37:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8500/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار نئے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مال تو نہیں ہیں ملتان منڈی میں جو اکا دکا مال ہیں انکے 11000 روپیہ من تک ٹریڈرز ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:25:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بھی بن جاتا ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ .
Aug 20 2026 18:24:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کوٹ رادھا کشن منڈی میں 250 جبکہ قصور منڈی میں 400/500 گٹو کی آمدن تھی اور 2800/2950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 2900 سے اوپر والے مالوں کی کوالٹی بہتر ہے جبکہ اس سے نیچے ریٹس والے مال ڈسکلر اور نمی والے ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2026 18:16:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2026 18:14:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی پرانے مال 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 20 2026 18:13:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10500/10550 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ خریدار بھرپور ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 20 2026 18:12:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 20 2026 18:01:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ نیچے گاہکی سست ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 6000 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ .
Aug 20 2026 17:59:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے لائنوں پر اچھے مالوں کی آمدن کم ہے جبکہ آگے مل پاس مال چلتے ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہت بہتر ہے۔ .
Aug 20 2026 17:58:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید ڈائون ہے اور رشیا کے مالوں کے 110 جبکہ یوکرین کے مالوں کے 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دو تین دن سے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 20 2026 16:51:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پرانے مال کے 20400 تک کام ہو گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی نئے مال 15/15 بائر آپشن 23000 ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں۔ .
Aug 20 2026 15:36:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کلو بازار بہتر ہے اور 189.5/190 کی مارکیٹ بن گئ ہے۔ نیچے دوبارہ گاہک بنا تھا بیچ نہیں آئ۔ مارکٹ رکی سی ہے۔ گاہکی بھی کمزور ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 20 2026 15:20:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا لائنوں پر لوڈ میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ تیار مال حیدرآباد منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 20 2026 15:17:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13090 یونائیٹڈ 13085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 12985 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 20 2026 15:16:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک ہے۔ وقتی بازار تیز نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 20 2026 15:13:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں اچھے پلانٹ والے برانڈڈ مال 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے دوسرے معرکے 46000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Aug 20 2026 15:11:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے تاہم بکنگ میں وارہ ہے ٹریڈرز بکنگ میں ہی گاہک ہیں۔ بکنگ 2360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33387 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott