Sesame | تل
Nov 19 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 18 2026 13:19:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے جبکہ بیچ بھی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 18 2026 13:16:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلدی کی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20102 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 18 2026 12:54:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ آمدن بھی کم ہے اور 1 گاڑی تک ہو جاتی ہے نیچے فلحال ڈیمانڈ بھی ہے جسکی وجہ سے جو تھوڑے بہت مال آتے ہیں فروخت ہو جاتے ہیں۔ دوسری جانب سفید جوار جا ریٹ بھی کافی اونچا ہے جسکی وجہ سے لال جوار کی فروخت ہورہی ہے۔ .
Aug 18 2026 12:42:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں جامپور مال کم ہیں فیصل آباد مارکیٹ میں۔ آج کنری منڈی میں پچھلے دنوں کی نسبت آمدن زیادہ تھی اور 1500 بوری تک کی آمدن تھی اور بارشی مالوں کے 12000/13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 2 نمبر ہائبرڈ کوالٹی 14000/15000 جبکہ 1 نمبر ہائبرڈ کوالٹی کے 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2026 12:40:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق قصور سائڈ آمدن بڑھ رہی ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے .
Aug 18 2026 12:38:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ گڈ ایورج مالوں کے ایکسپورٹرز اور انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ 1030/1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں چائنہ سے گڈ ایورج مالوں کے۔ .
Aug 18 2026 12:20:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کام کاج سست ہے کیونکہ 20 اگست پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ بکنگ آسٹریلیا سے اگست ستمبر شپمنٹ کے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 200.71 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 18 2026 11:58:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50/75 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائنوں سے لوڈ میں 11550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بلیک سی ریجن گندم کے 230.20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 18 2026 11:57:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہاں مال فارغ بھی کرنے چاہیے۔ ریٹ تو اچھا ہے تاہم ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Aug 17 2026 19:06:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت ہے مطابق کام ہے۔ آمدن جہاز والے مالوں میں نپر کے 166 جبکہ کرمسن 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ والے مال کم ریٹ ہے اس لیے تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے جبکہ حاضر گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 17 2026 19:02:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل 70/30 کوالٹی مالوں کے 12000/12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو بہتر ہوا ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور بیچ بھی کمزور ہے۔ انڈین مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 17 2026 19:00:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 16500 تک کام ہوے ہیں اب 16800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیا مال 18900 تک کام ہوے ہیں پہلے جہاز کی ڈیلیوری۔ .
Aug 17 2026 18:58:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں پچھلے دنوں کی نسبت آمدن زیادہ تھی تقریباً 700 پلس بوری کی آمدن تھی اور آنے والے دنوں میں مزید آمدن بڑھے گی۔ .
Aug 17 2026 18:57:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج ٹرانسپورٹ اوپن ہوئی ہے اور نیچے گاہکی تھی جسکی وجہ سے آج کافی کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 17 2026 18:54:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں ڈھرکی 13100 اے کے ٹی 13135 جے ڈی ڈبلیو 13130 یونائٹڈ 13125 حمزہ 13200 آر وائ کے 13210 فاطمہ 13290 شیخو 13285 چشمہ 13280 المعیز 1 13310 المعیز 2 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ فارورڈ میں 3 مل اگست فکس کے 13030 ستمبر فکس 12890 اکتوبر فکس کے 12730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 17 2026 18:36:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے تیار مال ملتان منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Aug 17 2026 18:35:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار ملتان منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 17 2026 18:13:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ اچھی کوالٹی مالوں کے انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 17 2026 18:11:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج قصور منڈی میں 700 توڑے کی آمدن تھی اور 2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 17 2026 17:50:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 17 2026 17:45:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر زیادہ خریداری نہیں ہے۔ آمدن والے مال سارے ہونے کی وجہ سے زیادہ کام آمدن والے مالوں میں ہی ہے۔ کینیڈا جو جہاز آگے آنے ہیں ان میں 103/104 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے مال مل جاتے ہیں۔ .
Aug 17 2026 17:43:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام میں ایک روپیہ کلو مزید مارکیٹ نرم ہے اور 191/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی آج 150 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اور 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور آسٹریلیا سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ خریدار کم کر کے ریٹ لگاتے ہیں۔ ریٹ بھلے کم ہوا ہے لیکن سٹاکیے نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ .
Aug 17 2026 17:41:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج لوڈنگ کھلی ہے آگے گاہکی ہے جس کی وجہ سے ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے اور لائنوں پر سٹاکست بھی اچھے مال لے جاتے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں مزےداری نہی لگتی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ اس بار پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے۔ .
Aug 17 2026 16:40:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 16200 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ نیا برسیم 18500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ نئے برسیم میں کھل کر خریدار بھی نہیں ہے اور کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے ساتھ ساتھ نفع پکا کر کے کام کرنا چاہیے .
Aug 17 2026 15:45:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں 175 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین چیکو گولڈن لوڈڈ مال 580 ڈالر میں مل جاتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 175 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا لائنوں پر 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 325 کاؤ برانڈ 350 جبکہ والا والا برانڈ کے 315/318 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 316.27 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 17 2026 15:28:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹرانسپورٹ اوپن ہوگئی ہے اور مال لفٹ ہو رہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئی ہے۔ .
Aug 17 2026 15:26:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن پلانٹ والے تیار مال ملتان منڈی میں 49000/50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال لائنوں پر 40000/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 17 2026 15:13:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل والے مال ریسیل میں 158 جبکہ نپر ویسل والے مال ریسیل میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے نپر کوالٹی ستمبر اکتوبر شپمنٹ کے 535 ڈالر جبکہ نومبر دسمبر شپمنٹ کے 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 535 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 162.69 جبکہ 510 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 155.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔. جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے کیونکہ حاضر سے کم ریٹ میں مال مل رہے ہیں۔ .
Aug 17 2026 15:10:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کل ہڑتال ختم ہوئی ہے اور ٹرانسپورٹ کھل گئی ہے جسکی وجہ سے مال لفٹ ہونا شروع ہوئے ہیں۔ بکنگ 2390/2400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف کراچی پورٹ کے لیے جو کہ کراچی پورٹ پر 33848 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 17 2026 15:06:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں ایک روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ تو روپیہ کم ہوا ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ حاضر میں سب مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott