Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 28 2026
گندم کی آج کی تازہ ترین صورتحال
Aug 25 2026 14:36:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 20660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 25 2026 14:20:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں برما سے کو کہ کراچی پورٹ پر 11981 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 25 2026 14:18:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 108.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2026 13:39:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13450 العربیہ 13425 اور سفینہ 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13440 کمالیہ 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13065 یونائیٹڈ 13060 اے کے ٹی 13070 ڈھرکی 13055 گھوٹکی 13030 الائنس 13040 ایس جی ایم 13020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13175 آروائے کے 13180 فاطمہ 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 13030 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13030 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12730 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 2 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 527 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 25 2026 13:01:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پچھلے 3/4 دنوں میں انڈین مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 20450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 25 2026 12:56:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من ڈاؤن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں 1600 پلس بیگس کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 14300/15000 جبکہ دوسری کوالٹیاں 12000/14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 25 2026 12:43:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 7800/8200 روپیہ من تک ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 25 2026 12:27:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10200 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک بھی بن جاتے ہیں جبکہ آمدن بھی بھرپور ہے۔ .
Aug 25 2026 12:25:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ کی فصل بھی اس دفعہ اچھی ہے جبکہ بڑے سٹاکسٹ دوسری آئٹمز میں دلچسبی کے رہے ہیں۔ .
Aug 25 2026 12:03:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ فلحال بہتر ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13300/13400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کی کاشت کے علاقوں میں بارشیں کم ہوئی ہیں فصل کو بارشوں کی ضرورت ہے جبکہ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال پڑے ہیں وہ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Aug 25 2026 11:53:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 187/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے پورٹ پر آمدن بھی متوقع ہے 7/8 تاریخ کو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملرز تھل کا چنا ہی استعمال کر رہے ہیں وہ سستا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 660/670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ بھی فل حال رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 25 2026 11:52:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈیمانڈ سلو ہے۔ .
Aug 25 2026 11:50:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4750/4800 روپیہ من جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 40 سینٹس نرم ہوئی ہے اور بلیک سی ریجن سے 228.90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جب تک مارکیٹ میں امپورٹ کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Aug 25 2026 11:48:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 24 2026 19:09:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن حیدر آباد منڈی میں اچھے پلانٹ والے مال کے 51000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں بھی 50500/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آگے نیچے ریٹیل میں جہاں ڈیمانڈ شروع ہوگی وہاں ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال پرچون میں نکالیں گے۔ .
Aug 24 2026 19:06:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں امپورٹرز 15 ستمبر بائر والا کام نہیں کر رہے ہیں شپمنٹس کے مسئلے ہونے کی وجہ سے۔ ابھی 5 اکتوبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 21000 میں مال مل جاتا ہے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر سیلر آپشن مال 19000 میں مل جاتے ہیں۔ بکنگ 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 19047 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب پرانا مصری برسیم ملتان منڈی میں 20000/20300 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ 11000 کی تیزی آئ ہے مارکیٹ میں ابھی گاہکی خاموش ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں پلانٹ والے تیار مال 20800/21000 میں مل جاتے ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:55:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13155/160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13010 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 3 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 532 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:54:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال 2/3 دن سے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 24 2026 18:45:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 187.5/188 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال خریدار رکے ہوئے ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:42:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155/156 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162/163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:37:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج رکا ہوا ہے۔ ٹریڈرز برسیم، جوا اور دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 380/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 7800/8200 روپیہ من تک ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 18:36:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200/13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں اور تھر پارکر میں فصل کو بارشوں کی بھی ضرورت ہے۔ .
Aug 24 2026 18:28:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر آمدن بھی ہورہی ہے جبکہ خریدار بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Aug 24 2026 18:22:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 18:21:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج کوڈ رادھا کشن میں 300 جبکہ قصور میں 1000 پلس بوری کی آمدن تھی اور 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2800/2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 24 2026 18:09:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے جبکہ گاہک بھی بن جاتا ہے۔ .
Aug 24 2026 18:02:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 109/109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 102/103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 18:01:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جبکہ کراچی گوداموں سے ڈیلوری بھی شارٹ ہے۔ .
Aug 24 2026 15:26:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 24 2026 15:17:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 173 جبکہ نپر کوالٹی 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال بھی کم ہیں جبکہ گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ بکنگ نیو کراپ 510 ڈالر جبکہ اولڈ کراپ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 510 ڈالر والا 155.96 530 ڈالر والا 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 28 2026
Nov 28 2026
Nov 28 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott