+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2026 12:19:49
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اور آل مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔