+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 18:32:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157.5/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ حاضر میں 565 جبکہ نیو کراپ 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم نیو کراپ کے مال آگلے سال تک آئیں گے۔