+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 17:46:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر بلک میں کافی مال آئے ہیں جسکی وجہ سے فلحال ضرورت کے مطابق کام ہورہے ہیں۔