+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 17:33:59
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مل پاس مال 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے ہاڑو مل پاس مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مزید بھی کمزور ہی نظر آرہی ہے۔