+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 14 2026 14:43:19
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے جبکہ بیچ بھی ساتھ ساتھ آجاتی ہے۔