+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 07 2026 12:37:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی اور 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔