+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 18:50:14
  • Comments

Sorghum | جوار

سفید جوار ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ ہلکی کوالٹی 13000 روپیہ من تک ریٹ ہیں