+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 06 2026 16:55:23
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200/300 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ رجحان نئے مالوں کے 3/4 دن بعد لوڈنگ کرکے 10300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔