+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 17:57:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2 دن سے وکرا سلو تھا تاہم آگے جہاں نیچے گاہکی آئی گی مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔

ہائبرڈ جوار 15 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار آج ملتان منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔