+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 12:56:51
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 1640 ڈالر فی ٹن کے لیول پر رکی ہوئی ہے۔