+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2026 12:39:30
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹ میں کافی مال آ گئے ہیں۔ اپریل میں کراچی پورٹ پر 349 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ جنوری فروری اور مارچ تینوں ماہ میں ملا کر 182 کنٹینر آئے تھے۔ ابھی آگے اپنی کراپ بھی شروع ہو جائے گے۔