+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 18:11:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور نپر مسور کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال لینا چاہیے۔ آگے جہاں کہیں گاہکی آئ لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔