+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 17:51:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے شام کے اوقات میں اور 93.5/94 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ییلو پیس دال کی 102 روپیہ کلو کی بیچ ہے