+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 14:12:07
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا ہے کویٹہ منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے کیونکہ فیصل آباد راولپنڈی کراچی حیدر آباد وغیرہ میں سندھ کے لوکل ٹکڑا اور گولی مال کافی بک رہے ہیں۔ ٹریڈرز ہلکی کوالٹیاں مکس کر کے ریٹ نیچے کر کے فروخت کر دیتے ہیں اس وجہ سے فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں کراپ تو 15/20 % کم ہے لیکن آگے جا کر اثرات آئیں گے۔