+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 17:36:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں دالوں کی گاہکی خاموش ہے۔ آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔