+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 14:59:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔