+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 14:37:15
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 11250 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔