+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 18:45:47
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ آگے ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے اگر اگلے دنوں نیچے ڈیمانڈ آئی تو مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔