+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 17:21:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11500/11600 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے انویسٹرز اور سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ نیو کراپ بھی مئی کے آخر تک آنا شروع ہو جائے گی۔