+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 14:45:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔