+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 11:44:50
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان والے مال 6200 جبکہ قمر مشانی والے باریک مال 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔