+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 22 2026 06:40:57
  • Comments

Sorghum | جوار

سدا بہار جوار کی مارکیٹ رات کے اوقات میں گرم ہو گئ ہے 11800/11900 روپے من تک کام ہوے ہیں کیش پیمنٹ پر جبکہ 45/50 دن کی پیمنٹ پر 12500 میں کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ 

ہائبرڈ جوار بھی گرم ہے 470/75 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں