+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 15:10:39
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15650 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔