+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 15:09:25
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے ٹریڈرز نے بکنگ میں مال خریدے ہوئے ہیں جب بکنگ والے مال پورٹ پر لگنا شروع ہوں گے تو لوکل ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔