+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 02 2026 11:59:09
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12300 50/50 کوالٹی 11900 جبکہ ریگولر کوالٹی مال 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔