+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 31 2026 12:29:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ روجھان والی جوار کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور بارشوں کی وجہ سے نیچے وکرا تھوڑا لیٹ ہوگا۔ اگلے دنوں میں بھی مزید بارشیں ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 15 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 

سدا بہار جوار بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور ملتان منڈی میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔