+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 17:33:33
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار 10/20 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 530/540 جبکہ پرولائن 620/630 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 11800/12250 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔