+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 17:11:23
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے رشیا کے مالوں کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رشیا کے مالوں کی کوالٹی وی آئی پی ہے لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے جسکی وجہ سے مضبوط امپورٹرز کی سیلنگ نہیں ہے جن گھروں کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے صرف انہی گھروں کی سیلنگ آتی ہے۔