+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 12:43:21
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار مارکیٹ مزید گرم اوپن ہوئی ہے اور آج اوکاڑہ منڈی میں 12250/12300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔