+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 18:23:41
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار شام کے اوقات میں مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ ملتان منڈی سے سبی کوالٹی مال کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ آج پرچوں میں ڈیمانڈ ہے۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا لائن وغیرہ 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 640 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ تیزی کا ہی رجحان ہے۔