+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2026 15:21:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی کے 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے کیونکہ بکنگ کے ریٹس تیز موصول ہوئے ہیں تاہم لوکل مارکیٹس میں فلحال کھل کر کام کاج شروع نہیں ہوئے ہیں۔