+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 17 2026 12:43:05
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سلو ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا ملتان منڈی میں 500/510 جبکہ پرولائن 610 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
 
سدا بہار جوار مارکیٹ اوکاڑہ منڈی میں آج 11400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 150/200 بیگس تک تھی۔ آج اوکاڑہ منڈی میں آخری بولی ہوئی ہے کل سے چھٹیاں ہیں پھر عید کے بعد ہی کام کھلے گا۔