+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2026 12:54:28
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 
 
سدا بہار جوار مارکیٹ اوکاڑہ منڈی میں آج 11400 سے 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 300 گٹو تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کے بعد ہی دوبارہ کھل کر کام کاج شروع ہوگئے تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔