+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 13:17:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ عید کے بعد صحیح نیچے مال بکنا شروع ہونگے۔ 
سدا بہار جوار مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور ملتان منڈی میں 10700 سے 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے۔ جس کسی کو نفع پکا کرنا ہوتا ہے تھوڑا بہت کم کر کے بھی مال فروخت کر جاتا ہے۔