+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 15:02:41
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے