+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 07 2026 14:22:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت بھی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ کرمسن کوالٹی مالوں کے کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 166/167 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لوکل سیلنگ کھل کر ہیں ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ آگے رمضان المبارک کے بعد نیچے ریٹیل میں مسور کی ڈیمانڈ بھی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔